Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں میں نئےتعلیمی سال سےمڈل و میٹرک ٹیک کےاجراکا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں میں نئےتعلیمی سال سےمڈل و میٹرک ٹیک کےاجراکا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال سے مڈل اور میٹرک سطح پر ٹیک ایجوکیشن کا آغاز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب، خالد نذیر ووٹو نے کتابوں کی چھپائی کا حکم دے دیا ہے۔ تمام سی ای اوز سے مڈل اور میٹرک ٹیک میں داخلہ لینے والے بچوں کی تعداد طلب کی گئی ہے، جس کے مطابق نئی کتابیں چھاپی جائیں گی۔مڈل اور میٹرک ٹیک ایجوکیشن میں ایگریکلچر، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہیلتھ سائنسز اور فیشن ڈیزائنگ جیسے شعبے شامل کیے جائیں گے۔

خالد نذیر ووٹو نے کہا کہ ٹیک ایجوکیشن کا مقصد سرکاری سکولوں کے بچوں کو ہنر مند بنانا ہے تاکہ وہ عملی میدان میں کامیاب ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

22 جولائی, 2025

یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

29 مئی, 2024

جہلم میں حساس ادارے کے سابق ملازم کا قتل، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے

29 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں نقب زنی میں ملوث 2 ملزمان سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار

22 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں