Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یاماہا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی گرتی ہوئی سیلز کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے مختلف آفرز دے رہی ہیں اور اسی صورتحال کی شکار ’ یاماہا‘ نے موٹر سائیکل خریدنے والوں کو بڑے انعامات جینے کا موقع فراہم کردیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق یاماہا نے نئی مہم شروع کی ہے جسے ’ یاماہا میگا ونز‘ (Yamaha Mega Wins) کا نام دیا گیاہے ، 20 مئی سے 31 اگست 2024 تک، یاماہا موٹر سائیکل کے خریدار دلچسپ انعامات جیت سکتے ہیں۔

کمپنی کے اعلان کے مطابق موٹر سائیکل خریدنے والے 60 خوش نصیبوں کو نئے سمارٹ فونز سے نوازا جائے گا۔ مزید برآں، 30 خوش نصیب جیتنے والوں کو عمرہ کے لیے واپسی کے ٹکٹ ملیں گے۔

قرعہ اندازی جتنے والے 300 افراد ایسے ہوں گے جنہیں چھ ماہ کیلئے کار آمد فیول کارڈز فراہم کیے جائیں گے جس سے ان کے سفری اخراجات میں بڑی کمی واقع ہو گی ۔

اس سے قبل کمپنی کی جانب سے مارچ میں Yamaha YBR 125G خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ اسے 12 ماہ کی آسان اقسا ط میں بغیر کسی انٹرسٹ کے حاصل کر سکتے ہیں ، جس کی ماہانہ قسط 29 ہزار روپے ہو گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کا کھیوڑہ میں چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری اور مویشی منڈی کا دورہ، سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

5 جون, 2025

جہلم میں عیدالفطر سے قبل اے ٹی ایم مشینوں میں رقم ختم، شہری مشکلات کا شکار

30 مارچ, 2025

جہلم میں موبائل فون چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ موبائل برآمد

30 اگست, 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سیلاب متاثرین اور مستحقین کی خدمت میں پیش پیش

29 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں