Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ایک اور مویشی چوری کی واردات، نامعلوم چور 10 لاکھ روپے مالیت کے مویشی لے اڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ایک اور مویشی چوری کی واردات، نامعلوم چور 10 لاکھ روپے مالیت کے مویشی لے اڑے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
15 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ میں ایک اور مویشی چوری کی واردات ، نامعلوم چور حویلی کا تالا توڑ کر ڈیرہ سے 10لاکھ روپے مالیت کی 2گائیں اور 2بچھڑے لے اڑے، پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے رپورٹ درج کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے نواحی علاقے ہرل میں نامعلوم چوروں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک وقاص ولد ملک مطلوب سکنہ ہرل کی حویلی کا تالا توڑ کر 10 لاکھ روپے مالیت کی 2 گائیں اور 2 بچھڑے چرا لیے۔

چوروں نے ڈیرہ پر موجود مویشیوں کو کھول کر لے گئے اور صبح جب مالک ڈیرہ پہنچا تو تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور مویشی غائب تھے۔ متاثرہ شخص نے فوراً پولیس تھانہ منگلا کینٹ کو رپورٹ کی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم آنے والی حاملہ خاتون نےبس میں بچےکوجنم دیدیا

16 نومبر, 2023

جہلم میں بدنام زمانہ شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

19 مئی, 2026

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 14 سال قید اور جرمانے کی سزا

13 جنوری, 2026

عمران خان بات چیت کے ذریعے درجہ حرارت نیچے لانا چاہتے ہیں، فواد چودھری

28 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں