Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف جہلم پریس کلب کے صحافیوں کا بھرپور احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف جہلم پریس کلب کے صحافیوں کا بھرپور احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے صحافیوں نے کچہری چوک سے جہلم پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کی کال پر صحافی برادری نے ملک بھر کی طرح جہلم پریس کلب کے باہر بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صحافی رہنماؤں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا۔ صحافیوں کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز تھے جن پر نعرے درج تھے اور اس موقع پر صحافیوں نے شدید نعرے بازی بھی کی۔

صحافیوں کا کہنا تھا کہ یہ بل آزادی صحافت پر ایک حملہ ہے۔ جنرل سیکرٹری جہلم پریس کلب الیاس صادق وٹو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے صحافیوں کی زبان بندی کے لیے پیکا ایکٹ کی منظوری دی ہے جو کہ ظلم اور صحافیوں کی آزادی کے خلاف ہے۔

اس موقع پر جہلم پریس کلب، الیکٹرانک میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا، پرنٹ میڈیا، میڈیا ون اور ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سمیت سول سوسائٹی اور وکلاء کی بڑی تعداد نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
66%
2 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین نے زہریلی سپرے کر کے محنت کش کی فصل تباہ کر دی

22 اگست, 2024

دریائے جہلم کے کنارے سے نامعلوم شخص کی سربریدہ لاش برآمد

5 جولائی, 2024

جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار

25 مئی, 2026

دینہ: معروف کاروباری شخصیت فیصل مراد اور حامد مراد کے والد محترم شاہ مراد کی رسم قل ادا کر دی گئی

12 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں