Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مدد دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ملزمان نے سال 2025 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو پناہ اور فرار میں مدد فراہم کی۔ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
12%
4 km/h
بدھ
45 °C
جمعرات
46 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پنڈدادنخان میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، 11 افراد زخمی
26 مئی, 2026
بجلی کے بلز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے!
25 مئی, 2026
دینہ: موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث “اکرو گینگ” کے 2 ملزمان گرفتار
25 مئی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار
25 مئی, 2026
عید الاضحیٰ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
25 مئی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موسم سرما میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

28 دسمبر, 2023

جہلم میں سوئی گیس کے بلوں میں اضافے کی وجہ سے صارفین سخت پریشان

27 فروری, 2024

پاکستان میں صارفین کے لیے سولر پینلز کی وارنٹی کلیم کرنا مشکل کیوں؟

6 اپریل, 2025

الیکشن 2024: مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جہلم کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان

2 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں