Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن کا عمل 10 فروری تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ میونسپل کمیٹیوں سمیت ضلع بھر کی تمام یونین کونسلز میں مستحق خاندانوں کی خواتین اور افراد دفتری اوقات میں اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اندراج کروا رہے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی صباء سحر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن کا عمل نہ صرف شہر بلکہ ہر یونین کونسل میں بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ سینکڑوں مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے جبکہ مزید خاندانوں کا اندراج بھی تیزی سے کیا جا رہا ہے۔

صباء سحر کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن کے عمل کی نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کر رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مستحق افراد کو رمضان ریلیف پیکیج سے بھرپور فائدہ پہنچے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جو بھی افراد اس پیکیج کے لیے اہل ہیں، وہ دفتری اوقات میں اپنا شناختی کارڈ لے کر قریبی یونین کونسل یا متعلقہ دفتر میں رجسٹریشن کرائیں۔

مزید برآں حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ کمزور طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستمبر میں اگلے انتخابات کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی، فواد چودھری کا دعویٰ

7 جولائی, 2024

بحیثیت معلم ہماری اہم ذمہ داری ہے کہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کریں، محمد امون خالد

24 مارچ, 2025

بجلی اور سوئی گیس کے بھاری بلوں نے صارفین کی چیخیں نکلوا دیں

14 فروری, 2024

محرم الحرام کے ایام میں پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر تمام مکاتب فکر عمل درآمد کریں، مرکزی علماء کونسل جہلم

13 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں