Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں رمضان نگہبان پیکیج کی رجسٹریشن کے دوران خواتین کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں رمضان نگہبان پیکیج کی رجسٹریشن کے دوران خواتین کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم میں رمضان نگہبان پیکیج کی رجسٹریشن کے لیے آنے والی خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ خواتین نے عملے کے رویے اور سفارشی رجسٹریشن پر دہائی دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر رمضان نگہبان پیکیج کی رجسٹریشن کے لیے میونسپل کمیٹی جہلم میں ایک کیمپ آفس قائم کیا گیا ہے، جہاں خواتین صبح سویرے چھوٹے بچوں کو گھروں میں چھوڑ کر اپنی رجسٹریشن کروانے کے لیے پہنچتی ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ گھنٹوں قطار میں کھڑے رہنے کے باوجود ان کی باری نہیں آتی۔

خواتین نے شکایت کی کہ رجسٹریشن پر مامور عملہ سفارشی خواتین کی رجسٹریشن پہلے کرتا ہے جبکہ عام خواتین کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اس صورت حال سے مایوس ہو کر کئی خواتین بنا رجسٹریشن کے واپس جانے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔

خواتین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے اور رجسٹریشن عملے میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ تمام مستحق خواتین کو آسانی سے رجسٹریشن کا موقع مل سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران اس پیکیج کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اور حکومت کو عوام کو سہولت فراہم کرنے کے اقدامات بہتر بنانے چاہئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو ڈنڈوں کے وارسے زخمی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

11 جون, 2024

پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن جہلم میں نئی بھرتیوں کے لیے جسمانی آزمائشوں کا انعقاد

8 جنوری, 2026

جہلم میں ایل پی جی کی غیر قانونی ری فلنگ اور من مانی قیمتیں، شہریوں کا شدید احتجاج

10 اپریل, 2026

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم قابل مذمت، مسلم ممالک مشترکہ کردار ادا کریں، جمعیت علمائے اسلام (ف) جہلم

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں