Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: میزان بینک میں کسٹمر اپریسیشن ڈے کی شاندار تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: میزان بینک میں کسٹمر اپریسیشن ڈے کی شاندار تقریب

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
10 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ میں ‘کسٹمر اپریسیشن ڈے’ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں بینک انتظامیہ اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایریا منیجر توقیر احمد، برانچ منیجر امتنان الحق اور معروف کاروباری شخصیت امجد محمود سیٹھی (اونر ڈی مارٹ) نے مل کر کیک کاٹا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں میزان بینک کی جانب سے 10 فروری کو اپنے معزز صارفین کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ اس تقریب میں بڑی تعداد میں صارفین نے شرکت کی اور میزان بینک کے اس اقدام کو سراہا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایریا منیجر توقیر احمد اور برانچ منیجر امتنان الحق نے کہا کہ کسٹمر اپریسی ایشن ڈے کا مقصد صارفین کی خدمات کا اعتراف اور ان کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے کہ ہمارے صارفین نہ صرف خود بلکہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی ہمارے بینک سے متعارف کروا رہے ہیں۔

تقریب میں چوہدری شہزاد کنڈ سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی اور میزان بینک کے اس اقدام کو مثبت قرار دیا۔ شرکاء نے میزان بینک کے معیاری بینکنگ سروسز کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی بینک صارفین کے ساتھ اسی طرح قریبی تعلقات کو فروغ دیتا رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان اسپیشل: آج فرنی سے افطاری کا لطف اٹھائیں

27 مارچ, 2024

محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

30 جون, 2025

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان آئس اور شراب سمیت گرفتار

5 جون, 2025

پابندی کے باوجود نوجوان نسل ندی نالوں، تالابوں اور دریائے جہلم کا رخ کرنے لگے

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں