Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان آئس اور شراب سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان آئس اور شراب سمیت گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
5 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری، دو ملزمان کو آئس اور شراب سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائنز پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں آئس اور شراب کی بھاری مقدار برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کی۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت خبیر حمید عرف عمیری اور احتشام اشفاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم خبیر حمید کے قبضے سے 1 کلو 80 گرام آئس برآمد کی گئی جبکہ ملزم احتشام اشفاق سے 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔

دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ملزمان کسی بڑے منشیات فروش گروہ سے منسلک ہیں یا مقامی سطح پر منشیات کی فروخت میں ملوث تھے۔

پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ منشیات جیسے معاشرتی ناسور کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے اور ایسے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ماڈرن ریڑھی بازار بھی شہر کے دکانداروں سے گراں فروشی میں سبقت لے گئے

29 اکتوبر, 2024

جہلم شہر کی خوبصورتی کے لیے اقدامات، بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر کا دورہ

16 فروری, 2025

جہلم کے بازاروں اور سول لائن روڈ پر ریڑھی بانوں کے قبضے، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

30 مارچ, 2025

شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، بلال اظہر کیانی

1 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں