Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ضلع جہلم سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کمی نہ آسکی۔

ضلع جہلم میں ادرک 600، پیاز 120، آلو 120 اور ٹماٹر 200روپے، بھنڈی 130 اور گوبھی 150 روپے فی کلو فرخت ہو رہے ہیں۔ لہسن 400 روپے، کریلا 130روپے کلو اور سبز مرچ 100 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

خریداری کے لیے آنے والوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم ہوئی مگر اوپن مارکیٹ میں مہنگائی میں کمی نہ آسکی۔

بازار میں پھلوں کے ریٹ بھی کم نہیں تھے۔ سیب 250 روپے کلو ملا تو انار 250 روپے کلو اور انگور 200 سے 350 روپے کلو میں دستیاب تھا۔ اگر فروٹ کا معیار ٹھیک نہیں تھا تو اس کی قیمت میں بھی اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں کلو پر بیس سے تیس روپے کلو کم ریٹ ضرور تھا۔

دینہ میں بھی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مہنگائی اور گراں فروشی سے شہریوں میں پریشانی بڑھ گئی۔

آلو دوم 95 روپے کے بجائے 125 روپے کلو میں بکنے لگا، پیاز دوم قیمت 105 کے بجائے 130 روپے کلو، ٹماٹر 155 کے بجائے 200روپے کلو، لہسن دیسی 330 کے بجائے 500 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔

ادرک چائنا 605 روپے کے بجائے 800 روپے کلو، شملہ مرچ 105 کے بجائے 150روپے کلو، مٹر 310 کے بجائے 450 سے 500 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ میتھی 120 کے بجائے 170 روپے جبکہ دیسی گاجر 50 روپے کے بجائے 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشی کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، شہر میں گراں فروشی کسی طور پر قابل قبول نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
overcast clouds
28° _ 28°
33%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر کی سڑکوں پر رکشاؤں کی بھر مار نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا

7 اگست, 2024

دبئی سے آنے والا منگلا کا رہائشی جی ٹی روڈ پر جعلی کسٹم اہلکاروں کے ہاتھوں لٹ گیا

6 اکتوبر, 2024

للِہ جہلم دو رویہ سڑک کیلئے خطیر رقم مختص کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے مشکور ہیں،حافظ اعجاز جنجوعہ

25 دسمبر, 2024

حکومت اقتصادی ترقی اور جدت طرازی کے فروغ کیلئے متوازن پالیسیوں پر کاربند ہے، بلال اظہر کیانی

6 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں