Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ماہِ رمضان کی آمد؛ جہلم میں منافع خور سرگرم، ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ماہِ رمضان کی آمد؛ جہلم میں منافع خور سرگرم، ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی منافع خوروں نے تجوریاں بھرنے کی تیاری شروع کر دی۔

اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافے کے لیے ذخیرہ اندوزی تیزی سے جاری ہے۔ جیسے ہی ماہِ صیام کا آغاز ہوتا ہے، گراں فروش اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں بے جا اضافہ کر کے لوٹ مار کا بازار گرم کر لیتے ہیں، جس کے باعث مہنگائی کا طوفان برپا ہو جاتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اور سخت اقدامات کرنے چاہئیں۔ خفیہ اداروں کی مدد سے گراں فروشوں کے گوداموں پر چھاپے مار کر ذخیرہ کی گئی اشیائے ضروریہ، جیسے کہ دالیں، چاول، گھی اور دیگر خوراکی اجناس کو برآمد کر کے مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے، تاکہ غریب اور سفید پوش طبقہ روزے رکھ سکے اور عبادات میں مصروف ہو سکے۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شب برات گناہوں سے توبہ کرنے کی رات ہے، سید خلیل حسین کاظمی

24 فروری, 2024

ضلع جہلم میں گرانفروشوں کے خلاف ایکشن، 24 خلاف ورزیاں پکڑی گئیں، ہزاروں روپے جرمانہ

10 ستمبر, 2024

سوشل میڈیا کی غلط معلومات، بکری اور مینڈھا پال سکیم کے درخواست گزار خالی ہاتھ واپس

21 مارچ, 2025

میٹرک سالانہ امتحان کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں