Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پٹرول پمپ مالکان نے پیمانوں میں کمی کر دی، حکام خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پٹرول پمپ مالکان نے پیمانوں میں کمی کر دی، حکام خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت چاروں تحصیلوں میں پٹرول پمپ مالکان نےپیمانوں میں کمی کردی، بااثر پمپ مالکان نے پٹرول سستا ہونے پر پیمانہ کم کر دیا۔ پمپ مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہرسمیت چاروں تحصیلوں کےعلاقوں میں پٹرول پمپس پر کم پیمانہ میں پٹرول فروخت کیا جا رہا ہے۔ پمپ مالکان نے جب سے پٹرول سستا ہوا ہے، اس کاصارفین کور یلیف دینے کی بجائے مشینوں کے پیمانے کم کر دیئے ہیں۔

ایک لیٹر کی بجائے 700 ملی لیٹر کے قریب پٹرول ڈالا جارہا ہے جبکہ اس بابت اگر پیمائش کی بات کی جائے توملازم لڑائی جھگڑا گالی گلوچ ہاتھا پائی پر اتر آتے ہیں جس وجہ سے بیشتر صارف اپنی عزت بچاتے ہوئے خاموشی کوترجیع دیتے ہیں۔

جہلم شہر کی عوامی اور سماجی تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لیتے ہوئے پیمانوں میں ہیرا پھیری کرنے والے مالکان کے خلاف دکانیں سیل کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فلاحی کمیٹی مجاہد آباد جہلم کی جانب سے 310مستحقین میں رمضان راشن کی تقسیم

24 مارچ, 2025

چینی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

15 دسمبر, 2023

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمی خان جہلم جیل سے رہا

25 اکتوبر, 2024

متوسط طبقہ کیلئے پرانی موٹر سائیکل کی خریداری بھی خواب بن کر رہ گئی

19 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں