Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سکولوں میں اساتذہ و بچوں نے ماسک پہننے کی پابندی ہوا میں اُڑا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سکولوں میں اساتذہ و بچوں نے ماسک پہننے کی پابندی ہوا میں اُڑا دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سموگ کےباعث سکولوں میں ماسک پہننے کا معاملہ،ایجوکیشن اتھارٹی کو ماسک کے حکم پر سوفیصدعملدرآمد میں مشکلات،ماسک نہ پہننے والے بچے سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں اساتذہ و بچوں نے ماسک پہننے کی پابندی ہوا میں اُڑا دی۔

ایجوکیشن اتھارٹی کو ماسک پہننے کے احکامات پر سو فیصد عملدرآمد کروانے میں مشکلات درپیش ہیں۔ ماسک نہ پہننے کے باعث بچے سانس اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ سکولوں میں زیرتعلیم پچاس فیصد بچے بمشکل ماسک پہن رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بیشتر سکولوں میں اساتذہ وطلباء سو فیصد ماسک پہننے کی پابندی نہیں کررہے جبکہ سکولوں میں پچاس فیصد بچے ماسک کی پابندی نہیں کررہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے سے بچوں کو سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔

ایجوکیشن اتھارٹی کےمطابق بغیر ماسک کسی بھی ٹیچر یا طالبعلم کو سکول داخلے کی اجازت نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اولڈ جی ٹی روڈ پر ڈیوائیڈر مکمل نہ ہونے سے شہریوں کو بڑی پریشانی کا سامنا

31 دسمبر, 2023

میونسپل کمیٹی جہلم کے حکام کی مبینہ ملی بھگت سے لوڈر رکشوں اور ٹھیلہ فروشوں نے سڑکوں پر قبضے جمالئے

10 مئی, 2024

آئیسکو نے ضلع جہلم میں بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

22 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں آج پنجاب کلچر ڈے بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے

14 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں