Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن، 9 دوکانیں سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں اسسٹنٹ کمشنر کی ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن، 9 دوکانیں سیل

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
20 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے مین بازار میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 دوکانوں کو سیل کر دیا۔

یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی قیادت میں ایک ٹیم نے مین بازار دینہ میں دوکانوں کے باہر سامان رکھنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی۔ اس دوران چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل، ایم او آئی چوہدری سہیل اشرف اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بار دوکانداروں کو وارننگ دی گئی تھی مگر وہ باز نہیں آئے۔ عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سامان رکھنے والی دوکانوں کو سیل کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھا جائے گا اور دوکانداروں کو مارکیٹوں کے اندر غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر دوکانداروں نے آئندہ بھی غیر قانونی تجاوزات کیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گا تاکہ بازاروں کو تجاوزات سے پاک کیا جا سکے اور عوامی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ این اے 61 کی محرومیاں ختم کرنے میں کسر نہیں چھوڑوں گا، چوہدری فرخ الطاف

15 جنوری, 2024

جہلم: میجر اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار کے مرکزی گیٹ اور اقبال لائبریری روڈ پر لنڈا بازار سج گیا

14 جنوری, 2024

ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11 ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک

23 مئی, 2024

دینہ میں شاہزور کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق

12 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں