Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ میں تعریفی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ میں تعریفی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ میں ایک شاندار تقریب کے دوران ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیوز میں ہانیہ کو اس تقریب میں شرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے جو برطانوی پارلیمنٹ کے جوبیلی روم میں منعقد ہوئی۔

تقریب کے دوران ہانیہ عامر کو ان کی شاندار اداکاری اور پاکستانی شوبز انڈسٹری میں گراں قدر خدمات کے لیے تعریفی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

اس موقع پر اداکارہ نے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کہ میں پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کر رہی ہوں اور یہاں موجود ہونا میرے لیے قابلِ فخر لمحہ ہے جبکہ میری خواہش ہے کہ ہم مل کر پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں اور باہمی تعاون کے ساتھ آگے بڑھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کو متحد اور مضبوط رہنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سے قبل پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ میں ان کی کامیابیوں کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے، جاوید ملک

7 مارچ, 2024

نیوکیسل اپون ٹائین: سماجی و کاروباری شخصیت محمد الیاس کے مرحوم والد کی مغفرت کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب

20 جون, 2025

ڈیلس: پاکستانی سیاسی رہنماؤں کا ’’اسٹینڈ وِد پاکستان‘‘ پلیٹ فارم قائم

2 دسمبر, 2024

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کیساتھ کوئی کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے، پی پی رہنما

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں