Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے، جاوید ملک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے، جاوید ملک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان اوورسیز بزنس فورم کے صدر اور سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے منعقدہ بزنس کانفرس سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین اقتصادی تجارتی اور معاشی تعلقات کے فروغ میں دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے اور باہمی اشتراک سے تجارت کے حجم میں اضافہ ممکن ہے.

جاوید ملک نے یو اے ای منسٹری آف اکا نومی کی جانب سے ڈاکٹر عبدا لرحمان معینی کی شرکت کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوے کہا کے انکی موجودگی دونوں ممالک کے مابین حکومتی سطح پھر مضبوط اور تاریخی تعلقات کا مظہر ہے.

تقریب میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے چار سو سے زیادہ کاروباری افراد شریک تھے. اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن ظفر بختاوری نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون کے موقع پر روشنی ڈالتے ہوے چیمبر کی جانب سے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دی.

تقریب میں ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیات کے علاوہ پاکستانی سفارت خانہ کے اہم افسران بھی شریک تھے.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈین بینکوں سے فراڈ کے الزام میں 12 افراد گرفتار، پاکستانی نمایاں

2 مئی, 2024

اربوں روپے کے پاکستانی آم کھانے والا ملک کونسا؟ فہرست جاری

21 جنوری, 2025

شارجہ میں کتابوں کے میلہ ”شارجہ انٹر نیشنل بُک فئیر ” کا انعقاد

19 نومبر, 2023

پاکستانی طلبہ بھارتیوں پر سبقت لے گئے

7 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں