Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی میں کمی خواب بن گئی، دکانداروں کی من مانیاں جاری، عوام لٹنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی میں کمی خواب بن گئی، دکانداروں کی من مانیاں جاری، عوام لٹنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، اشیائے خورونوش کے سرکاری نرخنامے کو نظر انداز کرتے ہوئے دکانداروں نے اپنی مرضی کے دام مقرر کر رکھے ہیں، جس کی وجہ سے غریب عوام لٹنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور سرکاری نرخوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے عوام شدید پریشان ہیں۔ دکاندار سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے سبزیوں اور دیگر اشیاء کو من مانی قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں کے درمیان تلخ کلامی اور بحث و تکرار معمول بن گئی ہے۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق آلو (درجہ اول) 50 روپے فی کلو مقرر تھا لیکن دکاندار اسے 70 روپے میں فروخت کرتے رہے۔ پیاز کی سرکاری قیمت 43 روپے مقرر تھی لیکن مارکیٹ میں 60 روپے فی کلو بیچا گیا۔

اسی طرح ٹماٹر 50 روپے کی بجائے 70 روپے، لہسن چائنہ 590 کے بجائے 700 روپے، تھائی لینڈ لہسن 420 کی بجائے 550 روپے، ادرک چائنہ 420 کے بجائے 550 روپے، شملہ مرچ 65 کے بجائے 110 روپے، بھنڈی 300 کے بجائے 380 روپے اور سبز مرچ 100 کے بجائے 130 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام من مانی قیمتیں ادا کرنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپر ہینڈز کالج سٹوڈنٹ سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران کی باوقار حلف برداری

13 فروری, 2026

دینہ: جماعت اسلامی ہی ملک کو فرسودہ نظام سے نجات دلانے کی واحد امید کی کرن ہے، سراج الحق

1 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں بکری چوری کرنے والا گینگ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

20 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں فائر موک ایکسرسائزز، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی مشقیں

26 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں