Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں بکری چوری کرنے والا گینگ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں بکری چوری کرنے والا گینگ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

چوہدری عابد محمودنیر اعوان
چوہدری عابد محمود
نیر اعوان
20 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ لِلہ ٹاؤن کے علاقے میں بکری چوروں کا گروہ سرگرم، چور بکریاں چوری کرکے گاڑی میں ڈال رہے تھے کہ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، چوروں نے پولیس نفری دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، مقابلے کے بعد گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ پولیس کو علاقہ میں بکری چور گینگ کی واردات کی اطلاع ملی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی شیخ حسن رضا نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جس پر گینگ نے مبینہ طور پر فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے جھٹیل کندوال ڈھوک نورا کنڈل کے مقامی افراد کی معاونت سے گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ اگر علاقہ کی عوام سے طرح ہی پولیس کی مدد اور معاونت فراہم کرے تو جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرنے میں مدد ملے اور جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ تحصیل پنڈدادنخان کے علاقوں میں پچھلے چند روزسے مویشی چوری کا سلسلہ جاری ہے ۔ محض چند روز قبل تھانہ لِلہ کے علاقہ ٹوبہ سے نامعلوم چور غریب چرواہے کی 22 کے قریب بھیڑ بکریاں اٹھا کر لے گئے تھے ، اس کے بعد علاقہ مکین پوری طرح چوکنا ہو گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی شکار میں ملوث شکاریوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم

13 دسمبر, 2025

سرکاری سکولوں کے سربراہان کے گرد گھیرا تنگ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

24 اکتوبر, 2023

دینہ میں جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج

23 جون, 2024

سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ کے شعبہ خدمت خلق اور ڈومیلی ویلفیئر ٹرسٹ کےتعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز

10 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں