Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 مارچ, 2025
شیئر کریں
فوٹو: فیس بک
شیئر کریں

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر صارفین کو دوستوں کا مواد زیادہ سے زیادہ دکھانے کے لیے ’فرینڈز ٹیب‘ پیش کردیا گیا۔

میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیس بک پر 27 مارچ سے ’فرینڈز ٹیب‘ کا فیچر پیش کردیا گیا، تاہم فوری طور پر اس تک صرف امریکا اور کینیڈا کے صارفین کو رسائی دی گئی ہے۔

مذکورہ فیچر تک ترتیب وار دیگر ممالک کے صارفین کو بھی رسائی دی جائے گی اور اس کے تحت صارفین خصوصی طور پر صرف دوستوں کا مواد دیکھ سکیں گے۔

’فرینڈز ٹیب‘ کو فیس بک کے پرانے فیچر یا ٹیب ’فرینڈز رکیسٹ‘ سے تبدیل کیا گیا ہے، یعنی اب صارفین کو ’فرینڈز رکیسٹ‘ کا آپشن نظر نہیں آئے گا بلکہ وہاں صرف ’فرینڈز‘ لکھا نظر آئے گا۔

صارفین جیسے ہی ’فرینڈز‘ پر کلک کریں گے تو ان کے سامنے ایک نیا بار یا ٹیب کھل جائے گا، جہاں صرف اور صرف صارف کے دوستوں کا مواد دستیاب ہوگا۔

اسی فیچر میں ’فرینڈز رکیسٹس‘ میں بھی نظر آئیں گی جب کہ باقی فرینڈز کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹس، ویڈیوز یا دیگر مواد بھی نظر آئے گا۔

مذکورہ فیچر کو سیٹنگ میں جاکر پن بھی کیا جاسکے گا، جس کے بعد ’فرینڈز‘ ٹیب صارف کو سب سے اوپر بھی نظر آنے لگے گا۔

مذکورہ فیچر کو پیش کردیا گیا ہے، تاہم فوری طور پر اس تک پاکستانی صارفین کو رسائی نہیں دی گئی لیکن ترتیب وار اس پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے صارفین کو بھی رسائی دے دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
34%
2 m/s
ہفتہ
31 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: طالب علم سے جنسی زیادتی کیس کا فیصلہ، مجرم نقاش کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا
24 اکتوبر, 2026
جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں انتخابات سے قبل اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف

4 جنوری, 2024

پاکستان میں 7 ماہ بعد ایکس(ٹوئیٹر) سروس بحال ہونے کے ایک گھنٹے بعد بند

12 ستمبر, 2024

گوگل کروم پر بھی فروخت کی تلوار لٹکنے لگی، یاہو اور اوپن اے آئی خریدنے کو تیار

26 اپریل, 2025

سام سنگ نے اپنے اسمارٹ فون کی معلومات غلطی سے لیک کر دیں

26 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں