Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلانے اور موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے کے الزام میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش مکمل کرکے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جاسکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شاہراہوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنانا اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
27%
2 m/s
جمعرات
30 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026
مرکزی علماء کونسل جہلم کا ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی، پولیس کی سلامی اور فاتحہ خوانی

6 مئی, 2024

جہلم: مون سون کے دوران خستہ حال عمارتیں شہریوں کے لیے بڑا خطرہ

30 جولائی, 2026

جہلم: ریسکیو 1122 کی دینہ، پنڈدادنخان اور جہلم میں موک ایکسرسائز، ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری کا عملی مظاہرہ

25 جنوری, 2026

جہلم میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب کے ویژن پر عمل درآمد نہ ہو سکا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

7 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں