جہلم: بیساکھی کے میلوں کی دم توڑتی روایات کو زندہ رکھنے کے لیے جہلم کے نواحی علاقہ کوٹلی اللہ یار میں منعقد ہوا اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اکھاڑہ، جسے اکھاڑہ ڈسک (disk) مقابلہ کہا جاتا ہے جس میں ٹریکٹروں کی طاقت اور ڈرائیوروں کی مہارت کاامتحان لیا گیا۔
@jhelumupdates جہلم میں ٹریکٹروں کا دنگل! #Jhelum #JhelumUpdates #pageforyou #tractorrace #tractor #Punjab #جہلم #foryoupage❤️❤️ #PakistanNews #News #Pakistan #Mela #race ♬ original sound – Jhelum Updates

