Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی اہم سڑکوں پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی اہم سڑکوں پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اندرون شہر کے بازاروں سمیت اہم سڑکوں پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دیں۔ بازاروں اور سڑکوں پر کھڑے چنگ چی رکشے، ریڑھی بانوں ، لوڈر رکشوں کے باعث ٹریفک کی آمدورفت بھی متاثر ہورہی ہے۔

خاص طور پر تعلیمی اداروں اور دفاتر کے کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں چنگ چی رکشوں، ریڑھی بانوں سمیت لوڈر رکشوں کے باعث بازاروں اور سڑکوں پر ٹریفک طویل دورانیے تک جام ہو جاتی جس کے باعث طلباء و طالبات سمیت سرکاری اداروں میں کام کرنے والے افراد کو انتہائی پریشانی اور وقت کا ضیاع کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے اندرون شہر کی سڑکوں پر قائم ہونے والی تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
37%
2 m/s
ہفتہ
29 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: 2012 سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

28 اکتوبر, 2025

جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

25 جولائی, 2026

جہلم میں مارکیٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

7 نومبر, 2024

عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہوگا، فواد چوہدری

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں