Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: پولیس کی منشیات و شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں میں پنڈدادنخان اور جلالپور شریف پولیس نے اہم کارروائیاں کیں۔

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی میں ملوث ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب تھانہ جلالپور شریف پولیس نے بھی ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک کلو 100 گرام ہیروئن برآمد کی گئی، جس پر انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف جہلم پولیس کی بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کر کے پولیس سے تعاون کریں تاکہ ایک پرامن اور صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

21 فروری, 2026

جہلم میں فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، جرمانے، نوٹس اور مضر اشیاء تلف

27 جنوری, 2026

کرسمس کے موقع پر دینہ میں مسیح برادری کے لیے 3 روزہ سستا بازار قائم

23 دسمبر, 2024

سول اسپتال جہلم میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹنے والے 2 نوسرباز گرفتار، رقم برآمد

20 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں