Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نگرا گینگ کی سرغنہ سمیت 5 خواتین گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نگرا گینگ کی سرغنہ سمیت 5 خواتین گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
12 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث نگرا گینگ کی 5 خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں ایک اہم کارروائی کے دوران چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث خواتین پر مشتمل ‘نگرا گینگ’ کی سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار کی جانے والی خواتین میں نگرا، سائرہ، یاسمین، زرتاجہ اور عالیہ شامل ہیں۔ گرفتار خواتین کے قبضے سے چوری شدہ رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لی گئی ہے۔

یہ خواتین مختلف وارداتوں میں ملوث رہ چکی ہیں اور ان کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں باقاعدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمات کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں اور انہیں جلد عدالت میں چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ سنگین جرائم میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم گرفتار

26 اپریل, 2026

جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

17 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی 2024 میں شاندار کارکردگی؛ 86 گینگ گرفتار، ساڑھے 8 کروڑ روپے مال مسروقہ برآمد

2 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں پہاڑی تودہ گرنے سے چرواہے کی 100 سے زائد بکریاں دب کر ہلاک

2 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں