Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہوائی فائرنگ کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ صدر کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے دو ملزمان جمیل علی اور وقار کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم وقار کے قبضے سے رائفل 44 بور بمعہ ایمونیشن جبکہ ملزم جمیل علی سے پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کی گئی۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک اقدامات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

22 مئی, 2025

جہلم میں انتظامیہ کا بجلی چوری کی روک تھام کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

6 جنوری, 2025

23 مارچ، تہران کا آزادی اسکوائر پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور

23 مارچ, 2024

جہلم میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے مابین چھریاں چل گئیں، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

3 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں