Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن کی رسم چہلم ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

عرفان محبوبرضوان سیٹھی
عرفان محبوب
رضوان سیٹھی
13 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سادات خاندان کے سردار معروف مذہبی سکالر پیر سید عبدالستار شاہ، سید غلام مصطفیٰ شاہ کے والد گرامی اور معروف صحافی، صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن کی رسم چہلم پیربھچر شریف میں ادا کی گئی۔

دعائیہ تقریب میں عالمی شہرت یافتہ علماء کرام،نعت خواں سمیت علاقہ بھر سے سینکڑوں افراد کے ملک بھر عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پیر سید جرجیس الحسن شاہ جی کے صاحبزادے پیر سید عبدالستار شاہ جی کی خاندان کے بزرگوں نے دستار بندی کی۔

چہلم شریف کے ختم پاک میں حضرت علامہ سید مفتی محمود حسین شائق،علامہ سید عطا اللہ شاہ بخاری،علامہ فضل رسول،مفتی عرفان ہاشمی، پیر سید ہارون الرشید شاہ،پیر سید ریاض حسین شاہ، پیرجاوید اقبال شاہ،پیر سید عبدالجبار شاہ،پیر سید عبدالغفار شاہ،پیر عبدالکمال شاہ،پیر سید عاشق حسین شاہ، پیر سید عمر زبیر شاہ و جملہ سادات کرام نے شرکت کی۔

ختم پاک میں چوہدری دلکش خان کھٹانہ،راجہ محمد افراسیاب،افتخار احمد مغل، خان افتخار،چوہدری ریاض نکودر،مظہر پٹواری، افضل جالب،محمد بلال،چوہدری سہیل ظفر،ڈاکٹر قاسم محمود،حاجی اظہر چوہدری،چوہدری سلیم کسانہ،پروفیسر خورشید ڈار،عرفان محبوب، ادریس چوہدری،ظہیر احمد اور علاقہ کی کثیر تعداد میں مریدین اور عوام نے شرکت کی۔

محفل پاک میں عالم اسلام سمیت ملک پاکستان کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی، آخر میں سید توقیر آصف شاہ نے تمام آنے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
46%
4 km/h
منگل
37 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں معروف صحافی ماجد آفریدی کے بھتیجے اور زرغام خان کے صاحبزادے کی رسم قل ادا کر دی گئی

28 اپریل, 2025

مہنگی بجلی: صارفین میں شمسی توانائی کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا

15 مئی, 2024

منگلا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

23 اگست, 2024

دینہ: پٹرولنگ پولیس کی غیرقانونی ناکہ بندی، ڈومیلی موڑ پر مقامی افراد کا احتجاج، انچارج تبدیل

23 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں