Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ ضلع جہلم میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ ضلع جہلم میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
5 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:: 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر جہلم میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کی۔

ریلی میں ضلع بھر کے سرکاری محکموں کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد” اور "کشمیر بنے گا پاکستان” کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

ریلی کا آغاز ڈپٹی کمشنر آفس سے ہوا اور جہلم پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی جہلم میثم عباس نے کہا کہ حکومت اور عوام کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، اور بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے عمل کو ایک ناقابل معافی جرم تصور کرتے ہیں۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت ستر سال سے کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے، لیکن دنیا کے امن پسند عوام کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں۔

ریلی کا مقصد کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر پر توجہ دلانا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں صفائی اور خوبصورتی کے لیے مسلسل کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

12 مارچ, 2025

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں سالانہ رزلٹ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

8 اپریل, 2025

ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی او ر تعمیر میں تاخیر، پنڈدادنخان میں مکمل ہڑتال اور احتجاج

15 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 گراں فروش گرفتار، 3 دکانیں سیل

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں