Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم میں پانی معمول کے مطابق ہے، سیلاب کا کوئی خدشہ نہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم میں پانی معمول کے مطابق ہے، سیلاب کا کوئی خدشہ نہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے کہا ہے کہ دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے اور کسی قسم کے سیلاب کا کوئی خدشہ نہیں۔ ضلعی انتظامیہ صورتِ حال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے دریائے جہلم میں پانی کی صورتحال کا معائنہ کرتے ہوئے واسا اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران کو ہدایت کی کہ اربن فلڈنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات عمل میں لائے جائیں۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف ضلعی انتظامیہ کے مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔ انتظامیہ شہریوں کو منگلا ڈیم اور دریائے جہلم کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتی رہے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو تنبیہ کی کہ وہ دریا میں نہانے، کشتی رانی کرنے یا دریا کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

دریں اثناء ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمس الرحمن نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر جہلم شہر میں نکاسی آب کے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور موقع پر کھڑے ہو کر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔ ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، میونسپل کمیٹی، ڈسٹرکٹ کونسل اور دیگر متعلقہ اداروں کے ملازمین فیلڈ میں موجود ہیں اور نکاسی آب کے عمل کو تیز کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

13 مارچ, 2025

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ

13 جولائی, 2024

جہلم میں اینٹیں، سریا اور تعمیراتی سامان بے قابو، اپنا گھر بنانا شہریوں کے لیے خواب بن گیا

25 جنوری, 2026

ضلع جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں مکمل

26 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں