Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے صحافی نعیم اختر بھٹی اور انجینئر وحید اختر بھٹی کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے صحافی نعیم اختر بھٹی اور انجینئر وحید اختر بھٹی کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں نعیم اختر بھٹی (نمائندہ پی ٹی وی نیوز) اور انجینئر وحید اختر بھٹی کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عزیز و اقارب، دوست احباب اور سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

محفل کا آغاز حافظ محمد معاز خان اور ذیشان ڈار کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جبکہ نعت رسولِ مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت محمد احمد اور عاصم رشید (کیو ٹی وی) نے حاصل کی۔

اس موقع پر مولانا محمد عمیر فاروقی نے ماں کی شان و فضیلت پر پراثر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں کی خدمت دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کی ضمانت ہے۔

تقریب میں خاندان کے افراد جن میں کریم اختر بھٹی، نصیر اختر بھٹی، عمران اختر بھٹی سمیت حاجی زاہد حسین بٹ (صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات شامل تھیں۔ اس کے علاوہ محلہ داروں کے ساتھ ساتھ شہر اور بیرونِ شہر سے بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ہر گاؤں کو صاف ستھرا بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، علیزہ ریحان

7 اپریل, 2026

ضلع جہلم میں 9 محرم الحرام کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے

5 جولائی, 2025

سوہاوہ کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ؛ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا

27 اگست, 2025

غیر قانونی یورپ پہنچنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 64 فیصد کمی

12 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں