Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تعداد کو بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں: جواد سہراب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تعداد کو بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں: جواد سہراب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستانی ہنر مندوں کے لئے ایک بڑی مارکیٹ ہے جس میں پاکستانی ورکرز کی تعداد کو بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔

سفارت خانہ پاکستان ریاض سعودی عرب میں ہاسپٹلٹی انڈسٹری کے افراد کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانی ورکرز مقیم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ سعودی عرب میں تمام سیکٹر میں پاکستانی ہنرمند افراد اور ورکرز کی کھپت کو بڑھایا جائے گا جس کے لئے سعودی حکام سے ملاقاتیں کی جائیں گی جبکہ تمام بڑی سعودی بڑی کمپنیوں سے بھی مذاکرات کیے جائیں گے اسکے علاوہ پاکستان میں بھی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کو فعال بنایا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ہنر مند افراد بیرون ممالک ملازمتیں حاصل کر سکیں۔

ہاسپٹلٹی انڈسٹری کے افراد سے ملاقات میں سفیر پاکستان احمد فاروق، ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ، رانا معصوم اور دیگر سفارتی افسران بھی شریک تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی دبئی کے سابق صدر میاں اویس انجم، پی ٹی آئی کی سینٹرل آرگنائزیشن کے سینٹرل جائنٹ سیکرٹری منتخب

11 دسمبر, 2023

برطانیہ: پاکستانی نژاد صادق خان کی تاریخی کامیابی، تیسری بار میئر لندن منتخب

4 مئی, 2024

صدر پاکستان انتخابی نتائج میں تاخیر پر قوم کو اعتماد میں لیں، افضل چوہدری

11 فروری, 2024

سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام

13 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں