Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: جامع مسجد الفرقان میں پہلی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: جامع مسجد الفرقان میں پہلی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: جامع مسجد الفرقان سوہاوہ میں پہلی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس باوقار انداز میں منعقد ہوئی۔

پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا، جس کے بعد حافظ نعیم قمر، خطیب مسجد الفرقان نے افتتاحی کلمات پیش کیے۔

پروگرام کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر طارق سلیم، امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی نے سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر مدلل اور پُراثر خطاب کرتے ہوئے اسے موجودہ دور کے مسائل کے حل کے طور پر پیش کیا۔

ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری، امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم، سید ضیاء اللہ بخاری، امیر جماعت اسلامی تحصیل سوہاوہ اور محمد آصف بٹ، امیر جماعت اسلامی شہر سوہاوہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

نمازِ جمعہ کے بعد مسجد الفرقان کے بالائی ہال کی تعمیر کا باقاعدہ سنگِ بنیاد ڈاکٹر طارق سلیم نے رکھا۔ مہمانوں کا استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور ہار پہنوا کر کیا گیا جبکہ پروگرام میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اختتام پر شرکاء کی ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
few clouds
36° _ 36°
44%
2 km/h
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف قتل کیس: والد، والدہ اور چچا کا قتل کے الزام سے انکار

16 دسمبر, 2023

پنجاب کی ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم کیلئے اپلائی کیسے کریں؟

29 دسمبر, 2024

سولر سسٹم کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی , اب کتنے کا ملے گا؟

2 نومبر, 2023

الیکشن کا پر امن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

31 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں