Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: پنجاب گروپ آف کالجز کی ہونہار طالبہ اریبعہ ثاقب نے راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: پنجاب گروپ آف کالجز کی ہونہار طالبہ اریبعہ ثاقب نے راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

محمد وسیم
محمد وسیم
29 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پنجاب گروپ آف کالجز کی قابل فخر طالبہ اریبعہ ثاقب نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈی بورڈ میں 1128 نمبر لے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اریبعہ ثاقب نے اس کامیابی سے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔

اس موقع پر چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان طاہر ارشاد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اریبعہ ثاقب کی محنت اور کامیابی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے اعزاز ہے۔

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اریبعہ ثاقب، ان کے والدین اور پنجاب گروپ آف کالجز کے ڈائریکٹر یاسین بلوچ کو پیش کی گئی، جن کی انتھک محنت اور رہنمائی سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔

تقریب میں سیکرٹری انفارمیشن تحصیل پریس کلب محمد وسیم وصی، طاہر ارشاد، سٹی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے روحِ رواں حاجی اشفاق احمد، نواب عمران (صدر سالٹ رینج میڈیا کلب)، چوہدری سلیم باگڑی، علی حسن اعوان اور قاسم وکی نے خصوصی شرکت کی اور اریبعہ ثاقب کو اعزازات سے نوازا۔

کامیاب طالبہ اور ان کے والدین نے اپنی اس شاندار کامیابی کو اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے سرچ آپریشنز، 337 افراد کی چیکنگ، 6 غیر قانونی مقیم افراد گرفتار

3 اپریل, 2026

شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی

31 مارچ, 2025

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن مزید آسان بنادی گئی، مگر کیسے؟

23 جنوری, 2025

شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

21 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں