Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ شہریوں کے مسائل حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یہ بات ضلع جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ضلع جہلم کی انتظامیہ کے ساتھ تعارفی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ میر رضا اوزگن کی بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی کے بعد پہلے دن دفتر آمد ہوئی جہاں انہوں نے دفتری عملہ کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔

ضلعی انتظامیہ کے محکموں کے سربراہان کے ساتھ تعارفی میٹنگ میں تمام محکموں نے اپنی کارکردگی اور خدمات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے تمام افسران کو آپس میں بہترین کوارڈینیشن قائم کرنے اور شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بطور ڈپٹی کمشنر جہلم تعیناتی میرے لیے باعث فخر اور ایک چیلنج بھی ہے۔ ضلع جہلم کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنے سابقہ تجربے اور قائدانہ کردار کو بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک نزول رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی

12 مارچ, 2024

جہلم شہر میں گندگی کے ڈھیر، مچھر مار اسپرے کی عدم دستیابی سے ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خدشہ

13 اپریل, 2025

سوہاوہ: دارِارقم سکول ڈومیلی کی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی، میٹرک امتحانات میں شاندار نتائج

8 اگست, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں 14 سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی، دو ملزمان گرفتار

24 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں