Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: غیر معیاری تیل سے تیار کردہ پاپڑ اور چپس کی فروخت عروج پر، بچوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: غیر معیاری تیل سے تیار کردہ پاپڑ اور چپس کی فروخت عروج پر، بچوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے بازاروں میں غیر معیاری تیل سے تیار کردہ پاپڑ، چپس اور دیگر نمکین اشیاء کی فروخت کھلے عام جاری ہے، جس سے شہریوں خصوصاً بچوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت نواحی علاقوں میں مختلف ناموں سے تیار کیے جانے والے پاپڑ اور چپس غیر معیاری اور مضر صحت تیل میں تلے جا رہے ہیں۔ یہ اشیاء زیادہ تر بغیر کسی برانڈ، رجسٹریشن نمبر یا لائسنس کے فروخت کی جا رہی ہیں، جس سے فوڈ سیفٹی کے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

والدین نے شکایات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ناقص پاپڑ اور چپس بچوں کے گلے، معدے اور سانس کی نالی کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہو رہے ہیں۔ کئی بچوں کو ان اشیاء کے مسلسل استعمال سے گلے کی خراش، کھانسی، الرجی اور معدے کے امراض لاحق ہو گئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے کے باعث یہ کاروبار تیزی سے پھیل رہا ہے۔

علاقہ مکینوں اور والدین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے تاکہ شہریوں، خصوصاً معصوم بچوں کی صحت کو لاحق خطرات کا خاتمہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں ماڈل ریڑھی بازار قائم کرنے کے احکامات جاری

22 ستمبر, 2024

جہلم میں انتہائی خطرناک ملزم رزاق عرف جاکا فوجی مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

1 مئی, 2025

گورنمنٹ ہائی سکول پڑی درویزہ اور پھلڑے سیداں کے درمیان ہاکی میچ کا اہتمام

28 جولائی, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو عدالت نے 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی

20 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں