Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کے سینئر وکیل چوہدری اشرف آرائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق، بیٹا زخمی، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کے سینئر وکیل چوہدری اشرف آرائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق، بیٹا زخمی، مقدمہ درج

محمد وسیم
محمد وسیم
10 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان بار ایسوسی ایشن کے سینئر قانون دان، ایڈووکیٹ چوہدری اشرف آرائیں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔

یہ افسوسناک حادثہ للِہ روڈ پر پیش آیا، جب چوہدری اشرف آرائیں ایڈووکیٹ اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھے اور للِہ شریف سے پنڈدادنخان واپس آ رہے تھے۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والی ایک تیز رفتار نامعلوم کار نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری۔

حادثے کے نتیجے میں ایڈووکیٹ چوہدری اشرف آرائیں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوا۔ حادثے کے بعد کار ڈرائیور کار سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے نامعلوم کار سوار کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: مریضوں کو معیاری طبی خدمات، بنیادی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی اور بہتر ماحول یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

29 ستمبر, 2026

ڈی پی او جہلم کا کھیوڑہ میں چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری اور مویشی منڈی کا دورہ، سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

5 جون, 2025

دینہ کے علاقہ چک مہیوں کی مسجد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

2 فروری, 2025

ضلع جہلم میں غیرقانونی شکار کرنے والے 18 شکاری گرفتار، لاکھوں روپے جرمانہ

12 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں