Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: سرد موسم جلد کو بری طرح متاثر کرتا ہے، ڈاکٹر طیبہ مسعود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: سرد موسم جلد کو بری طرح متاثر کرتا ہے، ڈاکٹر طیبہ مسعود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ماہر امراض جلد ڈاکٹر طیبہ مسعود نے کہا ہے کہ سرد موسم جلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے اور اس دوران جلد کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے خارش اور دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ نیم گرم پانی سے غسل کریں کیونکہ بہت گرم پانی جلد میں خارش پیدا کر سکتا ہے۔

ڈاکٹر طیبہ مسعود نے مزید کہا کہ موسم سرما میں جلد کی حفاظت کے لیے نہانے کے دوران ہلکے صابن کا استعمال کیا جائے اور غسل کے بعد موئسچرائزنگ کریم لگانا ضروری ہے۔ جلد کو سرد ہوا اور شدید درجہ حرارت سے محفوظ رکھنے کے لیے سوتی زیر جامہ اور مناسب لباس پہننا چاہیے۔ اندرون خانہ ہوا داری کا مناسب انتظام اور مناسب درجہ حرارت و نمی برقرار رکھنا بھی جلد کی صحت کے لیے اہم ہے۔

انہوں نے متوازن غذا، کافی پانی، مناسب نیند اور ورزش کو جلد کی حفاظت میں معاون قرار دیا اور شہریوں کو ہونٹوں کی حفاظت کے لیے ہونٹوں کی بام لگانے کی تلقین کی۔

ڈاکٹر طیبہ مسعود ماہر امراض جلد ہیں اور ہر سوموار اور جمعرات کو صبح 10 بجے سے 1 بجے تک عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ میں مریضوں کا معائنہ کرتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

11 جون, 2024

جہلم: صفائی کے معیار پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر عبدالسمیع شیخ

27 دسمبر, 2025

ضلع جہلم میں ماحول دشمن اقدامات کسی صورت برداشت نہیں ہوں گے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

17 جون, 2025

راولپنڈی میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

19 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں