Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منگلا پولیس کی بروقت کارروائی، 12 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث ملزم گرفتار، مغوی بچہ بازیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منگلا پولیس کی بروقت کارروائی، 12 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث ملزم گرفتار، مغوی بچہ بازیاب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران 12 سالہ بچے کے اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں تھانہ منگلا کینٹ کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچے کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا اور 12 سالہ بچے کو مکمل صحت و سلامتی کے ساتھ بازیاب کرایا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں اور اسے عدالت میں چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر واضح کیا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جاتی رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ناجائز اسلحہ فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

27 جون, 2025

حکومتی پابندی کے باجود جہلم میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری

16 نومبر, 2024

سکاؤٹس انٹرنیشنل چیلنج؛ ریسکیو 1122 جہلم کی کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن

6 دسمبر, 2025

دینہ: وسیلہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا تعمیر بیت المساکین پراجیکٹ، مستحق معذور فیملی کے لیے مکان کی تعمیر کا آغاز

31 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں