Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں وائلڈ لائف اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں وائلڈ لائف اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

نیر اعوانویب ڈیسک
نیر اعوان
ویب ڈیسک
8 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف کے قریب میں وائلڈ لائف اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعہ میں 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت محمد کلیم کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنی ہمشیرہ کے گھر آیا ہوا تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ مبینہ طور پر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار کی جانب سے کی گئی، جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں شدید اشتعال پھیل گیا اور مقامی افراد سراپا احتجاج بن گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر حالات کو قابو میں کیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ دوسری جانب مقتول کے لواحقین اور اہلِ علاقہ نے واقعہ کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا انقلابی فیصلہ؛ بچوں کی پیدائش کا اندراج اب ایک سال تک ممکن، فیس مکمل معاف

9 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

11 فروری, 2025

مئی اور جون میں سورج آگ برسائے گا، چند شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ

16 مئی, 2024

دینہ کی عوام جشن آزادی بھر پور طریقے سے منائیں، وقار احمد

2 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں