Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اینٹوں اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اینٹوں اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں اینٹوں اور دیگر تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے شہریوں، خصوصاً غریب اور سفید پوش طبقے کے لیے اپنا ذاتی گھر تعمیر کرنا ایک ڈراؤنا خواب بنا دیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سامان کی قیمتیں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ غریب کی غربت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، جبکہ بنیادی جزو سمجھی جانے والی اینٹیں بھی نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔

شہریوں کے مطابق اپنا ذاتی مکان ہر فرد کی بنیادی خواہش ہوتی ہے، مگر موجودہ حالات میں ضلع جہلم میں بھٹہ کی پختہ اینٹیں مزدور اور کم آمدنی والے طبقے کی پہنچ سے کوسوں دور ہو چکی ہیں۔ اینٹوں کی خریداری ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے، کیونکہ اکثر بھٹہ خشت مالکان اینٹوں کے نرخ اور فراہمی کے حوالے سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہوتے۔ اگر کسی صورت رضامندی ہو جائے تو جگہ جگہ پولیس ناکوں کے باعث ٹریکٹر ٹرالی مالکان اینٹیں پہنچانے سے صاف انکار کر دیتے ہیں۔

اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لوڈر رکشہ مالکان من مانی کرایہ وصول کر رہے ہیں، جس سے اینٹوں کی ترسیل مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کرایوں میں بے جا اضافے نے تعمیراتی لاگت کو ناقابل برداشت بنا دیا ہے اور چھوٹے پیمانے پر گھر بنانے والے افراد شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔

شہری حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اینٹوں اور دیگر تعمیراتی سامان کے سرکاری نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے، ترسیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے اور ناجائز منافع خوری کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ غریب اور سفید پوش طبقہ بھی اپنا آشیانہ تعمیر کرنے کے قابل ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تبادلہ، جمخانہ کلب میں الوداعی تقریب کا انعقاد

27 اپریل, 2024

کھیوڑہ میں بریک فیل ہونے کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا

7 اگست, 2024

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

17 نومبر, 2023

نادرا نے شہریوں کو خبردار کر دیا

15 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں