Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جگر چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور دھر لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جگر چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور دھر لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس نے دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے جگر گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکلیں و جنریٹر برآمد کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پولیس نے ایس ایچ او محمد زاہد کی قیادت میں دو اہم اور موثر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پہلی کارروائی میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جگر گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان ضلع کے مختلف علاقوں میں چوری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور 3 عدد جنریٹر برآمد کیے گئے ہیں۔ برآمد شدہ سامان کی کل مالیت تقریباً 3 لاکھ 70 ہزار روپے بنتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

دوسری کارروائی میں تھانہ سوہاوہ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک اور ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بغیر لائسنس کے ٹرک چلا رہا تھا اور اس طرح قانون شکنی کا مرتکب ہوا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ایسی کارروائیاں آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: سرد موسم جلد کو بری طرح متاثر کرتا ہے، ڈاکٹر طیبہ مسعود

11 نومبر, 2025

سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کے مقدمات کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

10 جولائی, 2025

موبائل فونز کے شوقین پاکستانیوں نے نیاریکارڈ بنالیا

23 جولائی, 2024

پنڈدادنخان: پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

9 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں