Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واسا کی نااہلی، جہلم میں واٹر سپلائی کے پائپ ڈالنے کے نام پر مختلف گلی محلوں اور بازاروں میں اکھاڑ بچھاڑ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واسا کی نااہلی، جہلم میں واٹر سپلائی کے پائپ ڈالنے کے نام پر مختلف گلی محلوں اور بازاروں میں اکھاڑ بچھاڑ جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہر میں گزشتہ کئی ہفتوں سے واسا کی جانب سے واٹر سپلائی کے پلاسٹک پائپ ڈالنے کے نام پر مختلف گلی محلوں اور بازاروں میں اکھاڑ بچھاڑ جاری ہے، تاہم پائپ لائن کی تنصیب کے بعد سڑکوں اور راستوں کی مرمت نہ کیے جانے پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں کے مطابق واسا حکام نے شہر کے متعدد علاقوں میں گلیاں اور بازار کھود تو دیے، مگر بعد ازاں انہیں درست حالت میں بحال کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی گئی۔ بارش کے بعد ان کھودے گئے راستوں میں پانی جمع ہو کر کیچڑ کی صورت اختیار کر چکا ہے، جس کے باعث بچوں، خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری پیش آ رہی ہے۔ متعدد شہری پھسل کر زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ واٹر سپلائی کے پلاسٹک پائپ ڈالنا اگرچہ ایک ضروری منصوبہ ہے، مگر گلیوں اور سڑکوں کی مرمت کرنا بھی واسا کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس سے ادارہ مکمل طور پر چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ متاثرہ علاقوں میں روزمرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے اور شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

علاقہ مکینوں اور شہری حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیں، واسا کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور شہر کی گلیوں، محلوں اور بازاروں کی فوری مرمت کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے پٹرول پمپس پر کام کرنے والے ملازمین کو کم اجرت پر ٹرخایا جانے لگا

9 ستمبر, 2024

جہلم میں کھلے عام سڑکوں پر کھڑی سکول و کالجز کی بسیں خطرے کا آلارم بجانے لگیں

8 مارچ, 2024

بجلی و گیس سمیت یو ٹیلیٹی بلز، مہنگائی اور بے روزگاری میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو مریض بنا دیا

14 ستمبر, 2024

جہلم: ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں