Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اشیائے خوردونوش کی وافر دستیابی اور درست قیمتوں پر فروخت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اشیائے خوردونوش کی وافر دستیابی اور درست قیمتوں پر فروخت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ضلع بھر کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔

اجلاس کا بنیادی مقصد گراں فروشی کا خاتمہ اور عام آدمی کو مقررہ سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنانا ہے۔

اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ فیلڈ میں اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں اور تمام مارکیٹوں کی کڑی نگرانی کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ قیمتوں میں خودساختہ اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوامی مفادات کا تحفظ ہو سکے۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے مزید کہا کہ اشیاء کی وافر دستیابی اور درست قیمتوں پر فروخت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا اور تاکید کی کہ گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لے کر شہریوں کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

10 اکتوبر, 2024

جہلم میں شراب سپلائی کرنے والا ملزم دھر لیا گیا

19 مارچ, 2025

جہلم میں اگنے والے جنگلی شہتوت کے باعث شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے

18 اپریل, 2024

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں