Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر کے سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی ہڑتال جاری، غریب والدین کے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ، والدین پریشانی کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف ضلع جہلم کے سرکاری سکولوں میں ہڑتال جاری ہے۔ اسا تذہ سکولوں کی تالہ بندی کر کے ہڑتال پر بیٹھ جاتے ہیں جس کیوجہ سے طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں کا بہت نقصان ہو رہا۔

اساتذہ کی مسلسل ہڑتال کی وجہ طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے، والدین موجودہ صورتحال سے شدید پریشان ہیں۔

والدین نے پنجاب حکومت سے اساتذہ کے ساتھ مذاکرات کر کے معاملے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
66%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
35 °C
پیر
35 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اولڈ جی ٹی روڈجہلم سے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا عوامی مطالبہ

19 دسمبر, 2023

مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا جہلم کا نوجوان وطن واپس پہنچ گیا

1 فروری, 2025

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ تبدیل، محمد طارق عزیز نئے ڈی پی او جہلم تعینات

10 جنوری, 2025

جہلم شہر میں غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز کے خلاف آپریشن میں سست روی، شہری پریشان

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں