Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ، سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ، سہولیات اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) ہسپتال جہلم کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی، اِن ڈور وارڈز اور فارمیسی سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے عملے کے رویے اور مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تمام وارڈز میں صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنائے جائیں اور طبی عملے کی حاضری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔

ہسپتال کے اس دورے کا مقصد سرکاری ہسپتالوں میں سروس ڈیلیوری کے معیار کو جانچنا، مریضوں کو درپیش مسائل کا بروقت حل تلاش کرنا اور طبی سہولیات کی فراہمی میں مزید بہتری لانا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: منہ کھر وائرس کی نشاندہی پر محکمہ لائیو اسٹاک متحرک، متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن شروع

18 اپریل, 2025

خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش متوقع

17 جولائی, 2024

دینہ میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا

14 اگست, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مرکزی قبرستان اور باغ محلہ میں صفائی و نکاسی آب کے کام کا دورہ

22 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں