Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت انجمن تاجران کے نمائندوں کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور بازاروں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شہر کی مختلف مارکیٹوں کے صدور اور انجمنِ تاجران کے عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، اس لیے تاجر برادری گراں فروشی سے مکمل اجتناب کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرے۔

انہوں نے واضح ہدایات جاری کیں کہ تمام دکاندار اپنی دکانوں پر سرکاری نرخ نامے نمایاں مقامات پر آویزاں کریں اور کسی بھی قسم کی مصنوعی قلت پیدا نہ کی جائے۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ تجاوزات اور گراں فروشی کے خاتمے کے لیے قائم فورس بازاروں میں مستقل گشت کرے گی تاکہ قیمتوں کے استحکام اور اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

اجلاس کے دوران انجمن تاجران کے عہدیداران نے ضلعی انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ سرکاری ریٹ لسٹ پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے اور رمضان المبارک میں عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہیلتھ فلٹر کلینک بلال ٹاؤن کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

30 جنوری, 2025

جہلم کی مویشی منڈی میں پولیس اہلکار سے گولی چل گئی، ریسکیو اہلکار زخمی

15 جون, 2024

جہلم: ماہ رمضان میں مہنگائی کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کارروائیاں، 23 لاکھ سے زائد کے جرمانے

30 مارچ, 2025

پاکستان میں 50000 کی قیمت میں بہترین موبائل کون سے ہیں؟

9 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں