Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کوٹلی: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کوٹلی: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

کوٹلی آزاد کشمیر میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس سے بڑی تعداد میں مستحق اور سفید پوش مریضوں نے استفادہ کیا۔

یہ میڈیکل کیمپ بروز اتوار یکم فروری صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک گورنمنٹ بوائز انٹر کالج گوئی کوٹلی میں جاری رہا۔

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے اور اپنی تمام فلاحی خدمات شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان کی زیرِ نگرانی سرانجام دے رہی ہے۔ میڈیکل کیمپ میں چائلڈ اسپیشلسٹ اور اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

کیمپ میں شریک مریضوں کا کہنا تھا کہ یہ سہولت نہ صرف غریب اور نادار طبقے کے لیے انتہائی مفید ہے بلکہ سفید پوش افراد کے لیے بھی بڑی نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ اس موقع پر صاحبِ مجاز لطیف بٹ اویسی نے کیمپ کا دورہ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

منتظمین کے مطابق الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان پورے ملک میں بلا امتیاز سیاسی و مذہبی تفریق کے اپنی فلاحی خدمات انجام دے رہی ہے۔ اس فلاحی ادارے کی بنیاد امیر محمد اکرم اعوان نے رکھی، جبکہ اس کی سرپرستی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان کر رہے ہیں۔

میڈیکل کیمپ میں علاج معالجہ کروانے والے مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو دعاؤں سے نوازا۔

اس موقع پر الفلاح فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی امیر عبدالقدیر اعوان کی نگرانی میں اسی طرح کے مزید فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرتے رہیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ انسانیت کی خدمت کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کی سابق نائب صدر عاصمہ ہاشمی ایڈووکیٹ کی پروفیشنل گروپ میں شمولیت

13 جولائی, 2025

جہلم میں موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم، 23 سالہ نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

11 مئی, 2026

جہلم میں بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 بجلی چور گرفتار

7 اکتوبر, 2023

سرکاری ملازمین نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا، 7 فیصد تنخواہ اضافہ ناکافی قرار

13 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں