Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 بجلی چور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بجلی چوروں اور کنڈا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 بجلی چور گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
7 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی خصوصی ٹاسک فورسز کے ذریعے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے نتیجے میں 20 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، بجلی چوروں کے خلاف 65 مقدمات درج کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے آپریشن جاری ہے۔ کارروائیوں کے دوران 65کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں، بجلی چوری میں ملوث 20 افراد کو گرفتار جبکہ 65 کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

ایس ای آئیسکو سرکل جہلم ذاکر حسین نے بتایا کہ بجلی چوروں کے خلاف 65 مقدمات درج کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے،بجلی کے بلوں کے نادہندگان سے 3 کڑور روپے کی ریکوری بھی کر لی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پکڑے گئے کنکشنز میں کمرشل اور ڈومیسٹک کنکشنز شامل ہیں، تمام ملزمان کے کنکشن منقطع کر کے ایف آئی آرز درج کروا دی گئی ہیں۔ بجلی چور اور بجلی کے واجبات ادا نہ کرنے والے دونوں ہی ملکی معیشت کیلئے دیمک کی طرح ہیں ان دونوں کا بوجھ بھی دوسرے صارفین کو اْٹھانا پڑتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بجلی اب صرف اسی کو ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا دوٹوک فیصلہ

ذاکر حسین نے کہا کہ قومی مجرموں کیلئے زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، ذمہ دار شہری اپنے واجبات بروقت ادا کریں اور بجلی چوروں کے خلاف جہاد میں آئیسکو کا ساتھ دیں۔

ایس ای آئیسکو نے کہا کہ جہلم کے شہری ارد گرد بجلی چوروں پر کڑی نظر رکھیں اور ایسے عناصر کی اطلاع فوری آئیسکو کی ہیلپ لائن 118 پر دیں، بجلی چوری کے خاتمہ سے ہی معزز صارفین کو بجلی کی سستی، معیاری اور مسلسل فراہمی ممکن ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
2 m/s
پیر
30 °C
منگل
31 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
21 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں دوکانوں کے باہر اور نالوں میں گندگی پھینکنے پر دوکانیں سیل

1 جنوری, 2026

جہلم میں اساتذہ کے لیے پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس کلاسز کا آغاز

31 جنوری, 2026

پاکستان میں 7 ماہ بعد ایکس(ٹوئیٹر) سروس بحال ہونے کے ایک گھنٹے بعد بند

12 ستمبر, 2024

ضلع جہلم کی تاریخ میں پہلی بار کھیلوں کے فروغ کے لیے ریکارڈ اقدامات کیے گئے ہیں، چوہدری طارق

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں