ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا احسن اقدام، اے ایس آئی ریاض حیدر کے 2 حافظ قرآن بچوں سے ملاقات کی اور تحائف سے نوازا۔
شایان وجیہ حیدر اور وجیہہ کومل نے قلیل وقت میں قرآن پاک حفظ کیا، ڈی پی او جہلم نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور اے ایس آئی ریاض حیدر کو بچوں کی بہترین پرورش پر شاباش دی۔
ڈی پی او جہلم نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور اے ایس آئی ریاض حیدر کو بچوں کی بہترین پرورش پر شاباش دی،اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ pic.twitter.com/kgly0FujdK
— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) November 21, 2023
اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔


