Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری اور ناقص آٹے کی کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری اور ناقص آٹے کی کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے علاقوں میں غیر معیاری اور ناقص آٹے کی کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، روٹی و نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، شہر بھر کے درجنوں سے زائد تندوروں پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے برابر، تندور و نان بائیوں نے روٹی کے وزن میں بھی غیر معمولی کمی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے تندور مالکان نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم دلچسپی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے روٹی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کرکے وزن میں کمی کردی ہے جس کی وجہ سے غریب سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد زہنی کوفت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کا وزن 100 گرام مقرر کرکے روٹی کی قیمت 20روپے مقرر کررکھی ہے جبکہ تندور مالکان اور نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 25 روپے جبکہ نان کی قیمت 30 روپے وصول کرنی شروع کررکھی ہے۔ چیک اینڈ بیلنس کا نظام مفلوج ہونے کیوجہ سے تندور مالکان و نان بائیوں نے خود ساختہ نرخ مقرر کرکے روٹی کے وزن میں بھی کمی کردی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور ایڈوائزمحتسب پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ نرخوں میں خود ساختہ اضافہ اور وزن میں کمی کرنے والے تندور مالکان و نان بائیوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ محنت کش طبقہ حکومت کے مقررکردہ نرخوں پر روٹی خرید کر بچوں کا پیٹ پال سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا چکی ہے، ڈی آر او سمیع اللہ فاروق

22 جنوری, 2024

پنجاب حکومت کا لائیو اسٹاک کارڈ: مویشی پالنے والے کیا فائدہ اٹھاسکتے ہیں؟

7 نومبر, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن، 464 افراد کی چیکنگ

4 ستمبر, 2025

عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم دن تمام امت مسلمہ کیلئے باعث برکت ہے، حسان احسن

18 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں