Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی گئی!
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی گئی!

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستانی شہریوں کو قومی شناختی کارڈ بنوانے کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے انہیں خصوصی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

18 سال کی عمر کا ہر پاکستانی قومی شناختی کارڈ کا اہل ہے۔ شہریوں کو اپنا قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کے لیے نادرا کو کئی مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنا پڑتی ہیں اور اگر ان میں سے ایک بھی دستاویز کم ہو تو شناختی کارڈ نہیں بن پاتا اور لوگوں کے کئی اہم امور رک جاتے ہیں۔

ان ہی میں مطلوبہ دستاویزات میں ایک کمپیوٹرائزڈ پیدائشی سرٹیفکیٹ ہے، جو شناختی کارڈ کی درخواست دینے والے ہر شخص کے پاس ہونا لازمی ہے اور ایسے ہزاروں افراد ہیں جو یہ قانونی دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے شناختی کارڈ کے حصول سے محروم ہیں۔

پاکستان کے قومی شناختی نظام کے تحت تقریباً 98 اعشاریہ 3 فیصد بالغ افراد کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ تاہم اب بھی تقریباً 1 اعشاریہ 7 فیصد بالغ افراد رجسٹریشن کے دائرے میں شامل نہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور ایسے علاقوں کے مکینوں کی ہے جہاں پیدائش کے اندراج کی سہولیات محدود ہیں۔

اس خلا کو دور کرنے کے لیے نادرا نے پہلی بار شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے ایک خصوصی سہولت متعارف کرائی ہے۔

ایسے پاکستانی جو شناختی کارڈ کے اہل ہیں، مگر ان کے پاس کمپیوٹرائزڈ پیدائشی سرٹیفکیٹ موجود نہیں وہ 31 دسمبر 2026 تک تصدیق کے متبادل طریقہ کار اور خاندان کے رجسٹرڈ افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے بھی شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

اس کی مزید تفصیلات آپ اس پوڈکاسٹ میں جان سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غیر قانونی پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار، 200 پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد

18 جنوری, 2026

جہلم میں جعلی بیج اور زرعی ادویات کی فروخت عروج پر، کسان دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگے

27 جنوری, 2026

نیشنل جاب پورٹل مسلسل خراب، امیدواران شدید مشکلات کا شکار

22 مئی, 2025

دینہ: غفلت اور لاپرواہی سے موٹر سائیکل چلانے اور ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والا ملزم گرفتار

30 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں